PCB gives raise in players Players Central Contracts

  • 10 years ago
Pakistan Cricket Board on Wednesday announced revision in the national team Players Central Contracts which will now see players getting a raise of 25pc in their Monthly retainers of the previous year, In all categories, this increase will be in addition to a further 25pc increase in Test Match Fee and 10pc increase in One Day International Match Fee for the players, said a spokesman of PCB here on Wednesday. "The system of bonuses has also been revised to incentivize outstanding individual performance and series wins", he asserted. The new Central Contracts and revision in payments will become effective from January first, 2014.
پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں نے سینٹرل کنٹریکٹ کے معاوضوں میں 25 فیصد اضافے کا اعلان کردیا ہے۔
پی سی بی نے کھلاڑیوں پر کرم نوازی کرتے ہوئے سینٹرل کنٹریکٹ کے معاضوں میں 25 فیصد تک اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے جس کا اطلاق یکم جنوری سے 2014 سے ہوگا۔ پی سی بی حکام کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کے ٹیسٹ میچ فیس میں 25 اور ون ڈے فیس میں 10 فیصد اضافہ کیا گیا ہے جبکہ معاوضوں سے محروم کھلاڑیوں کو فوری طور پر50 فیصد ادائیگی کی جائے گی اور باقی ماندہ معاوضہ دورہ سری لنکا کے لئے لگائے گئے ٹریننگ کیمپ کے اختتام پر دیا جائے گا۔

پی سی بی حکام کا کہنا تھا کہ نیا سینٹرل کنٹریکٹ کھلاڑیوں کی مشاورت کے بعد ترتیب دیا گیا ہے ۔

Recommended