Genral Raheel Sharif Apriciated Political Administrators

  • 9 years ago
Genral Raheel Sharif Apriciated Political Administrators Dunya News Tv
آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ دہشتگردی اور شدت پسندی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے، قوم کے اعتماد پر پورا اتریں گے،جنرل راحیل شریف نے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے سیاسی قیادت کے جذبے کو خراج تحسین پیش کیا، اور قومی ایکشن پلان پر موثر عملدرآمد کے لئے فوج اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کو فوری کام شروع کرنے کی ہدایت کر دی

Recommended