میڈیکل کیمپ میں ماہرامراض ڈاکٹرزنے 50,000 سے زائد افراد کا طبی معائنہ کیا

  • 2 years ago
سیکیورٹی ڈویژن، سندھ پولیس کی جانب سے دادو میں سیلاب متاثرین کے لیے قائم دو روزہ مشترکہ فری میڈیکل کیمپ میں ماہرامراض ڈاکٹرزنے 50,000 سے زائد افراد کا طبی معائنہ کیا؛ مفت لیب ٹیسٹنگ اور ادویات بھی تقسیم کی گئیں

#SSU #welfare #MedicalCamp #Dadu #JDC #relief #doctor #paramedics #FloodVictims #medicine #Hospital

Recommended